ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) مینجر ہاشم ویلفیئر ہسپتال پنڈی ہاشم عامر نواز اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہاشم ویلفیئر ہسپتال (چیر ٹی) پنڈی ہاشم علاقہ کے عوام الناس کی خدمت کے لیے 24 گھنٹے حاضر خدمت ہے۔ عوام کی سہو لت کے لیے ہر وقت ایم بی بی ایس ڈاکٹر مو جو د ہو تے ہیں اور امر ا ض خو ا تین اور نو ز ا ئد ہ بچو ں کے علا ج معا لجہ کے لیے گا ئنا کا لو جسٹ ڈا کٹر ز ر ین مصر و ف خد مت ہے ۔ جبکہ چھو ٹے بڑ ے آ پر یشن کے لیے لیڈ ی ڈا کٹر کے سا تھ سا تھ سر جن ڈا کٹر ہا رو ن آ فتا ب اپنی خد ما ت سر انجا م دے ر ہے ہیں۔ جنر ل ا و پی ڈ ی میں ڈا کٹر جہا نگیر خا ن 24گھنٹے مر یضو ں کی سہو لت کے لیے ہسپتا ل میں مو جو د ہو تے ہیں ۔ جبکہ ہر جمعر ات اور اتو ا ر کو ہسپتا ل میں آ نکھو ں کے آ پر یشن کیے جا تے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سینیٹر ی انسپکٹر چو ہد ری گلز ا ر حسین کے اعز ا ز میں BHU ٹھو ٹھہ را ئے بہا درمیں الو دا عی پا ر ٹی کا اہتما م کیا گیا
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سینیٹر ی انسپکٹر چو ہد ری گلز ا ر حسین کے اعز ا ز میں BHU ٹھو ٹھہ را ئے بہا درمیں الو دا عی پا ر ٹی کا اہتما م کیا گیا ۔ تقر یب کے مہما ن خصو صی DDHOتحصیل کھا ر یا ں ڈا کٹر سید علی محمد شا ہ تھے ۔ ایم ایس ڈا کٹر عد یلہ عا بد و دیگر سٹا ف نے 25سا ل تک بطو ر سینیٹر ی انسپکٹر چو ہد ری گلز ا ر حسین کی خد ما ت کو خر ا ج تحسین پیش کیا ۔ اس مو قع پر ڈا کٹر عد یلہ عا بد نے کہا کہ میں نے چو ہد ری گلز ا ر کے و سیع تجر بہ سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ ان کا رو یہ تما م عملہ کے ساتھ مشفقا نہ رہا ہے ۔ ڈا کٹر سید محمد علی شا ہ نے بھی چو ہد ری گلز ا ر حسین کی خد ما ت کو سرا ہا ۔ اس مو قع پر چیئر مین یو نین کو نسل ٹھو ٹھہ را ئے بہا در را جہ محمد ذو الفقا ر بھی مو جو د تھے ۔ پر و گر ا م کے آ خر میں شر کا ء کے لیے ز یا فت کا ا ہتما م بھی کیا گیا تھا ۔