برکت ہاشمی کے انتقال پر امیر زون طارق مجتبیٰ و دیگر کی تعزیت

Condolences

Condolences

کراچی یکم ستمبر 2016 (پ ر) جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کے درینہ رکن برکت ہاشمی کے انتقال پر امیر زون نارتھ کراچی طارق مجتبیٰ، نائب امراء سعد اعظم، احمر خان، فیصل جمیل، جنرل سیکریٹری علی ارشد، صدر پبلک ایڈ کمیٹی عمران بیگ، سیکریٹری نشرو اشاعت نیک محمد اور دیگر نے رنج وغم کا اظہار کیا۔

تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔