پکی حویلی میں گندے پانی کی نکاسی کا انتظام نہ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ جوہڑ بن گئے

Mustafaabad

Mustafaabad

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پکی حویلی میں گندے پانی کی نکاسی کا انتظام نہ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ جوہڑ بن گئے، وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ، اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی علاقہ پکی حویلی میں گندے پانی کی نکاسی کا انتظام نہ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ گندے پانی کے جوہڑ بن گئے، جس کی وجہ سے علاقہ میں وبائی امراض پھیلنے لگی۔

اہل علاقہ منتخب نمائندوں کے ڈیروں کے چکر لگا لگا کر تھک گئے، اہلیان پکی حویلی نے اعلی حکام سے فوری نوٹس لیتے ہوئے گندے پانی کی نکاسی کا انتظام کرنے کا مطالبہ کیا ہے،

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
0300-0334-7575126