حضرت بابا محمد صدیق، المعروف ڈھولا پہلوان مست سرکار کا 13واں سالانہ عرس مبارک آج کاہنہ نو میں ہو گا

Lahore

Lahore

لاہور : حضرت بابا محمد صدیق، المعروف ڈھولا پہلوان مست سرکار کا 13واں سالانہ عرس مبارک آج بروزہفتہ 6دسمبر بمقام خالدٹائون فیروز پور روڈ کاہنہ نو لاہور میں ہوگا۔ختم شریف 3بجے دوپہر پڑھا جائے گا جس میں ملک کے مشہور نعت خواں میاں سرفرازبار گاہِ رسالت میں عقیدت کے پھول نچھاور کریں گے، ملک و قوم اور پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے خصوصی دُعا ہوگی،

کشتی کے میدان میں ایشیاء کے نامور پہلوانوں کا سامنا ہوگا۔ محفل سماع کا پروگرام بعد نماز عشاء ہوگیاجس میں ملک کے نامور قوال فیض میانداخان فن کا مظاہرہ کریں گے۔

خصوصی شرکت ،زیر نگرانی پیرسید حیدر علی شاہ،محمد یاسین پہلوان ،غلام مصطفی بھٹی ،یم اے تبسم،ملک شفقت اعوان ،محمد اشفاق لکی ،نیکا پہلوان ،ملک محمد ارشد ،محمد شاہد پہلوان اوردیگر اہم شخصیات شرکت کریں گیں۔

غلام مصطفی بھٹی
03004738377