حضرت سلطان باہو ایجوکیشن سسٹم کے زیراہتمام شہادت امام حسین کانفرنس کا انعقاد آج ہو گا

Kharian

Kharian

کھاریاں (جی پی آئی) حضرت سلطان باہو ایجوکیشن سسٹم کے زیراہتمام موضع خونن میں شہادت حضرت امام حسین کانفرنس کا انعقاد آج ہو گا جس میں حضرت صاحبزادہ پیرسلطان فیاض الحسن خصوصی خطاب کریں گے۔

اس موقع پر مریدین اور عقیدتمندوں کے ساتھ ساتھ معززین علاقہ اور عوام کثیرتعداد میں شرکت کریں گی یہ کانفرنس میاں غالب حسین کی رہائشگاہ پر ہو گی۔