محکمہ صحت حکومت پنجاب کے زیراہتمام رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ میں خسرہ مہم کا آغاز آج سے 9فروری تک ہو گا

Measles Campaign

Measles Campaign

ملکہ (راجہ آفتاب احمد عمر فاروق اعوان سے) محکمہ صحت حکومت پنجاب کے زیر اہتمام رو ر ل ہیلتھ سنٹر ملکہ میں خسر ہ مہم کا آ غا ز آ ج سے 9فر و ر ی تک ہو گا۔

اس حو الہ سے ڈا کٹر آ صف عنا یت چو ہد ری کی سر بر اہی میں ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔ جو یو نین کو نسل ملکہ میں6ما ہ سے 10سا ل تک کے 6000سے ز ائد بچو ں کو خسر ہ سے بچا ئو کے ٹیکے لگا ئیں گے۔

اس مو قع پر ہسپتا ل انچا ر ج ڈا کٹر محمد آ صف عنا یت چو ہد ری نے کہا کہ و الد ین6 ما ہ سے 10سا ل تک کے بچو ں کو خسر ہ سے بچا ئو کے ٹیکے ضرو ر لگو ا ئیں۔

عوا م انسدا د خسر ہ مہم میں بھر پو ر تعا و ن کر یں مستقبل معما رو ں کو خسر ہ کی و با سے بچا نے کے لیے محکمہ صحت کا بھر پو ر سا تھ دیں۔