دیارِ یار سے جب بھی انگڑائی آتی ہے

Isolation

Isolation

دیارِ یار سے جب بھی انگڑائی آتی ہے
مجھے لوٹنے پھر میری تنہائی آتی ہے
چھو کے تیرے سُر مئی آنچل کو
ہو کے بادِ صباء شیدائی آتی ہے
کسی شادی پہ دیکھ کر سُرخ جوڑا
دل دُکھا نے سازِ تنہائی آتی ہے
دن گُزرتا ہے تیری سوچوں تھکا وٹ میں
رات لے کر یادوں کی کمائی آتی ہے
دیکھتا جب بھی ہوں ساگر شام کا منظر
یاد پھر وہی دردِ جدائی آتی ہے

Shakeel Sagar

Shakeel Sagar

شکیل ساگر