ہلمند قندھار سمیت کئی علاقوں میں آپریشن متعدد طالبان مارے گئے: نیٹو

NATO

NATO

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان اور نیٹو سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران متعدد طالبان جنجگجوئوں کو مارنے اور کئی ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ترجمان نے بتایا نیٹو فوجیوں کے انخلا کا شیڈول قریب آتے ہی پر تشدد کارروائیاں بڑھ گئیں جس کے سبب ہلمند اور قندھار اور دیگر علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔