ہائیکورٹ میں ہنگامہ آرائی، تحریک انصاف کے کارکن شامل نہیں تھے: عمران خان

Imran Khan

Imran Khan

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کی جانب سے ایڈووکیٹ احمد اویس نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی عدالت میں تحریری وضاحت جمع کرواتے ہوئے کہا تھا۔

کہ عمران خان کی ہائیکورٹ آمد کے موقع پر جو ہنگامہ آرائی ہوئی تھی اس میں تحریک انصاف کے کارکن شامل نہیں تھے اور نہ ہی تحریک انصاف کے وکلا سے یہ اقدام اٹھایا تحریک انصاف تو خود عدالتوں کا احترام کرتی ہے۔