دی اسلامک کمپری ہینسو ہائی سکول ٹھوٹھہ رائے بہادر کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) دی اسلامک کمپری ہینسو ہائی سکول ٹھوٹھہ رائے بہادر کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات پر صدر PTI ضلع گجرات چوہدری محمد الیاس نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت نے تمام محکموں کو ٹھیکوں پر دینے کا عزم کر رکھا ہے۔ ٹھیکیداری کرتے کر تے تعلیمی نظا م کو بھی نا بخشا گیا اور ڈھر لے سے سر کا ری تعلیمی ا دا رو ں کو پر ا ئیو یٹ کیا جا ر ہا ہے ۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم تعلیمی ا دا رو ں کو ٹھیکے پر دے د یں اور ا س با ت کی ا مید ر کھیں کہ ہما ر ے ملک تعلیمی ا نقلا ب آ ئے گا ۔ پرنسپل را جہ زاہداقبا ل آ ز اد نے سپاسنامہ میں علاقے میں سکول کے بہترین نتائج اور مقاصد پیش کیے اور تمام معزز مہمانوں کا شکریہ اداکیاا ور کہا کہ تما م تعلیمی ادا رو ں کو فر و غ تعلیم کے لیے کو شا ں ر ہنا چا ہیے ۔ کیو نکہ تعلیم ہی معا شر ے کی تعمیر و تر قی میں اہم کر دا ر ادا کر تی ہے۔ بعد میں سکو ل کے ننھے منے بچوں نے شرکاء کے سامنے خوبصورت اندازمیں سبق آموزٹیبلو، ملی نغمہ، ملکی ثقافت اور قومی ترانہ پیش کرکے خوب داد وصول کی،نرسری تا کلاس دہم کے اول، دو م اور سوم پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کو انعامات دیے گےْ جبکہ بہترین کارکردگی کے حامل بچوں کو تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازاگیا۔تقریب میں بچوں کے والدین کے علاوہ دیگر مہمانوں میں پرنسپل الفرقان پبلک سکول چاڑ چوہدری محمدصفدر، پرنسپل مومن پبلک سکول گوٹریالہ چوہدری محمد سلیمان،ڈائریکٹرغزالی پبلک سکول ٹھو ٹھہ را ئے بہا در راجہ عامرمحمود،سابق چیئرمین راجہ فیروز خا ں ، سابق صدرPTI ٹھوٹھہ رائے بہادرراجہ ساجد محمود،جنرل کونسلرراجہ رجب شہباز،راجہ محمد طفیل،چوہدری فاروق نمبردار ملکپورجٹاں، صوفی محمداصغر،راجہ محمدیاسر،راجہ واجد فاروقPTI، راجہ عابداقبال،راجہ عاصم پرویزPTI،راجہ راشد محمود ،محمدریاض,،راجہ سخی ولایت،راجہ
اورنگزیب،چوہدری محمد سعیدPTIملکپورجٹاں، راجہ عدنان رقیب شامل تھے۔ ٹیچرسکول ہذا حافظ ترتیل الرحمٰن نے کمپیئرنگ کے فرائض انجام دیے۔پرنسپل را جہ زاہد اقبا ل آ ز اد نے چوہدری محمدالیاس کویادگاری شیلڈ پیش کی۔ چوہدری محمدالیاس نے بچوں کی بہترین نصابی وہم نصابی سرگرمیوں کے حوالے سے پرنسپل اور اساتذہ کی تعریف کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) ملک منیر ا للہ اعوا ن ( بُٹر) مر حو م کے صا حبز ا دو ں دا نش منیر اعوا ن( عما ن) ، د لشا د منیر اعوا ن (پا ک آ ر می )کی دعو ت و لیمہ اعوا ن چو ک ملکہ پر منعقد ہو ئی ۔ دعو ت و لیمہ میں ممتا ز شخصیا ت او ر عز یز و اقا ر ب نے شر کت کی ۔ جن میں نما یا ں طو ر پر ملک اللہ د تہ اعوا ن ،حا جی مشتاق حسین بٹر ، شا ہد مطلو ب اعوا ن ، ملک اشفا ق حسین اعوا ن کو نسلر ، حا فظ احسا ن اللہ ،محمد کا شف ، شہز ا د محمو د بٹر ، امیر حمز ہ ، ملک سعد منیر ، احسن ضیا ء ، ضیغم ضیا ء ، محسن ضیا ء ، ملک اللہ ر کھا ملک پو ر ، نثا ر مہد ی ملک ، محمد شہبا ز ملک پو ر ، ملک شہز ا د ، عبد ا لستا ر ملک پو ر ، وقا ص احمد ملک پو ر ،محمد سلا م صبو ر ، ملک شمر یز صبو ر ، ڈا کٹر طا رق کھرا نہ ، عبد ا لا سلا م کھرا نہ ، عمر فا رو ق اعوا ن ،محسن ضیا ء اعوا ن دنیا نیو ز ، حسیب ا للہ اعوا ن سمیت سینکڑ و ں افر اد نے شر کت کی ۔