تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Accident

Accident

پیر محل (میاں اسد حفیظ سے) تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا تفصیل کے مطابق عبدالحکیم روڈ پر موٹر سا ئیکل سوار محمد شفیق ولد مقبول سکنہ اروتی اپنے گائوں سے سندھ یلیانوالی کی طرف آرہا تھا کہ پنڈی غازی آباد کے قریب مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار ٹرک سے ٹکر کر سٹرک پر گرا گیازخمی کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال لایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے ہسپتال میں دم تورگیا۔