لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حجاب کیس میں طالبہ کو سوشل میڈیا پر تبصرہ کرنے سے روک دیا ہے۔
طالبہ مہرین شفق نے حجاب کی وجہ سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے ،کیس کی سماعت کے دوران گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وکیل نےطالبہ مہرین شفق کی طرف سے لگائے گئے الزام کو بے بنیاد قرار دیا۔
عدالت نے طالبہ کو سوشل میڈیا پر تبصرہ کرنے سے روک دیااور اس کے وکیل کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
حجاب کیس: لاہور ہائیکورٹ نے طالبہ کو سوشل میڈیا پر تبصرے سے روک دیا
Posted on September 10, 2015 By Majid Khan لاہور, مقامی خبریں
Shortlink:
Lahore High Court
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حجاب کیس میں طالبہ کو سوشل میڈیا پر تبصرہ کرنے سے روک دیا ہے۔
طالبہ مہرین شفق نے حجاب کی وجہ سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے ،کیس کی سماعت کے دوران گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وکیل نےطالبہ مہرین شفق کی طرف سے لگائے گئے الزام کو بے بنیاد قرار دیا۔
عدالت نے طالبہ کو سوشل میڈیا پر تبصرہ کرنے سے روک دیااور اس کے وکیل کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com