واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیچھے چھوڑدیا۔
ڈیموکریٹک کونشن کے بعد کیے گئے پولزمیں ان کو اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر چھ پوائنٹس کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
غیر ملکی ایجنسی کی جانب سے کیے گئے پولز کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹک کونشن کے بعد ہیلری کلنٹن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر چھ پوائنٹس کی برتری حاصل ہو گئی۔
ہیلری کلنٹن کو تقریبا 41 فیصد اور ٹرمپ کو 35 فیصد ووٹ ملے جبکہ 25 فیصد لوگوں نے دونوں کو ووٹ نہیں دیے۔ڈیموکریٹک کونشن کے بعد کلنٹن کے حق میں ایک ہزار تینتالیس ووٹرز کا اضافہ ہوا۔ ہیلری کلنٹن امریکا کی پہلی نامزد خاتون صدارتی امیدوار ہیں۔