ہلیری کی ای میلز : گارنٹی دیتا ہوں انکوائری شفاف ہو رہی ہے : اوباما

Obama

Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے ایف بی آئی سابق وزیر خارجہ کی ای میلز کی انکوائری بغیر کسی سیاسی مداخلت کر رہی ہے۔

فوکس نیوز کو انٹرویو میں کہا میری انکوائری کو معطل کرنے سے متعلق اٹارنی جنرل سے کوئی بات نہیں ہوئی گارنٹی دیتا ہوں تحقیقات جانبدار ہیں۔