ہماچل پردیش : 5 روزہ فوڈ فیسٹول، پاکستانی کھانوں کے چرچے

Food Festival

Food Festival

شملہ (جیوڈیسک) ہماچل پردیش میں پانچ روزہ فوڈ فیسٹول جاری ہے۔ مزے مزے کے پاکستانی کھانوں نے بھارتی شہریوں کو انگلیاں چاٹنے پر مجبور کر دیا ہے۔ فوڈ فیسٹول میں پاکستانی باورچی بھی شریک ہیں۔

فوڈ فیسٹول میں مزیدار کھانے کھا کر بھارتی شہری پاکستانی کھانوں کو سراہتے رہے۔ میلے کا انعقاد ہماچل پردیش کے سیاحتی ادارے نے کیا ہے جو تیرہ جون تک جاری رہے گا۔