ہیروشیما میں لینڈ سلائیڈنگ، مرنے والوں کی تعداد 42 ہو گئی

Hiroshima

Hiroshima

ہیروشیما (جیوڈیسک) جاپان کے شہر ہیروشیما میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں،،، مرنے والے افراد کی تعداد بیالیس ہو گئی

مغربی جاپان میں تیز بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے بعد تودے گرنے سے تینتالیس افراد دب گئے جن کی تلاش کے لیے اٹھائیس سو ریسکیو اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

حکام کے مطابق خراب موسم کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ جبکہ مزید لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔