لندن (جیوڈیسک) یو کے ٹیلی ویژن کی متنازع ڈاکومینٹری کے مطابق ہٹلرنے نادانستہ طورپرایک یہودی لڑکی سے شادی کررکھی تھی۔
ایوا بران جوکہ ڈی این اے کے ماہرہیں انھوں نے بالوں کی ذریعے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ یہودی عورت ایک عرصے تک اس نازی ڈکٹیٹر کی بیوی رہی اور دونوں نے ایک ساتھ خودکشی کی۔
ڈی این اے سے معلوم ہوتاہے کہ N1b1 نامی مائی ٹوکونڈریا خاص کریہودی آبادی میں پایا جاتاہے، اس بات کی تصدیق یہودی آبادیوں پرتحقیق کرنے والے مسٹر اشکینزے نے بھی کی ہے۔