چوکی ہلوکی سے ملنے والے نا معلوم شخص کی شناخت نہ ہو سکی

مصطفی آباد/للیانی: چوکی ہلوکی سے ملنے والے نا معلوم شخص کی شناخت نہ ہو سکی، وارثان کی تلاش، تفصیلات کے مطابق چوکی ہلوکی کے علاقہ کاچھ پھاٹک سے ریلوے دروں کے درمیان سے ایک نا معلوم شخص کی لاش ملی تھی۔

جس کی وارثان کی تلاش جاری ہے اگر کسی شخص کو اس کے بارے میں علم ہو تو چوکی ہلوکی میں سب انسپکٹر امیر علی کے موبائل نمبر 0333/4335180پر رابطہ کرے۔