ہنڈرڈ انڈیکس میں اٹھارہ پوائنٹ کی کمی
Posted on May 23, 2014 By Majid Khan کاروبار, کراچی
Karachi Stock Market
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا، ہنڈرڈ انڈیکس میں اٹھارہ پوائنٹ کی کمی ہوئی۔
مارکیٹ کے آغاز پر معمولی تیزی رہی، سیمنٹ اور بنکنگ سیکٹر میں فروخت کا دباؤ دیکھا گیا۔ پاور سیکٹر کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہا۔
کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس اٹھائیس ہزارسات سو اکتالیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر پندرہ کروڑ اڑسٹھ لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com