ہنڈرڈ انڈیکس 208 پوائنٹس اضافے سے 23819 پر بند

Index Points

Index Points

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز سے ہی تیزی رہی، ٹیلی کام اور بنکنگ سیکٹر کے شیئرز کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے۔

کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس دو سو آٹھ پوائنٹس اضافے سے تیئس ہزار آٹھ سو انیس پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر تیئس کروڑ اڑتیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔