ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 34 ہزار پوائنٹس سے اوپر بند

Hndrd Index

Hndrd Index

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز زبردست تیزی رہی۔ پی آئی اے اور پاور سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی ریکارڈ کی گئی۔

کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈٰیکس دو سو ستائیس پوائنٹس اضافے سے چونتیس ہزار چودہ پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر بتیس کروڑ اَسی لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔