ہنڈرڈ انڈیکس 89 پوائنٹس کمی سے 32 ہزار 668 پر بند

Stock Market

Stock Market

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں کئی روز سے تیزی کا سلسلہ جاری تھا۔

ایک روز قبل کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بتیس ہزار سات سو ستاون پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا تاہم آج تیزی کا سلسلہ برقرار نہ رہ سکا۔

کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بتیس ہزار چھ سو اڑسٹھ پوائنٹس پر بند ہوا۔