ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو آٹھ پوائنٹس کا اضافہ
Posted on July 1, 2014 By Majid Khan کاروبار, کراچی
Karachi Stock Market
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی رہی۔ کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو آٹھ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
مارکیٹ کے آغاز سے ہی تیزی رہی پاور اور سیمنٹ سیکٹر میں نمایاں خریداری دیکھی گئی۔
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس انتیس ہزار چھ سو باون پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر سترہ کروڑ، تین لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com