ہنڈرڈ انڈیکس بتیس ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گیا

Karachi Stock Market

Karachi Stock Market

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں خریداری دیکھی گئی۔ کاروبار کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس پہلی مرتبہ بتیس ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کر گیا۔

سیمنٹ، پاور اور ٹیلی کام سیکٹر کے شعبوں میں نمایاں سرگرمی رہی۔