ہنڈرڈ انڈیکس 307 پوائنٹس اضافے سے 28999 پر بند
Posted on June 24, 2014 By Majid Khan کاروبار, کراچی
Karachi Stock Market
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو سات پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
مارکیٹ کے آغاز پر مندی رہی طاہر القادری کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونا مارکیٹ میں تیزی کا سبب بنا۔ سیمنٹ، بنکنگ اور پاور سیکٹر میں نمایاں سرگرمی رہی۔
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس اٹھائیس ہزار نو سو ننانوے پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر سولہ کروڑ تیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com