ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو اکہتر پوائنٹس کا اضافہ

Karachi Stock Exchange

Karachi Stock Exchange

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی رہی تاہم سرمایہ کاروں کی جانب سے نئی خریداری کے باعث مارکیٹ جلد ہی تیزی میں تبدیل ہو گئی۔

کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تیس ہزار چھ سو پانچ پوائنٹس پر بند ہوا۔ دو روز میں انڈیکس میں ایک ہزار چھ سو ستتر پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔