شوق مہنگا پڑ گیا ، پیٹر انجن لگا کر گاڑی تیار کرنے والا انجینئر گرفتار

Arrested

Arrested

سرگودھا (جیوڈیسک) پیٹر انجن پر دیسی باڈی رکھ کر گاڑی تیار کرنے والا ’’انجینئر‘‘قانون کی زد میں آ گیا۔ سیٹلائٹ ٹاؤن کے محمد اشرف نے عام استعمال ہونیوالے پیٹر انجن پر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقامی سطح پر تیار شدہ باڈی فٹ کی اور ٹیسٹنگ کیلئے جوں ہی روڈ پر آیا تو چونگی نمبر 9 کے قریب دھر لیا گیا۔ پولیس نے اشرف کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔