ہالی وڈ کی ایکشن اور ایڈونچر فلم انسرجنٹ کا ٹریلر جاری

Insurgent

Insurgent

نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی ایکشن اور ایڈونچر فلم انسرجنٹ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

ڈائورجنٹ سیریز کی نئی فلم کی پہلی جھلک میں اداکارہ شائلنے وڈلے کو دکھایا گیا ہے۔ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور سنسنی خیز فلم آئندہ سال بیس مارچ کو ریلیز ہو گی۔