ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی فلم رائڈ الونگ کی تیاری مکمل

Ride Along

Ride Along

لاس اینجلس (جیوڈیسک) Ride Along کی کہانی باتونی سیکورٹی گارڈ بین کے گرد گھومتی ہے جو خود کو قابل ثابت کرنے کے لیے اٹلانٹا کے پولیس افسر جیمز کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے۔

بین جیمز کی بہن سے شادی کرنے کا خواہاں ہے۔ ہدایتکار ٹِم سٹوری کی ایکشن کامیڈی فلم آئندہ جمعے کو ریلیز ہو رہی ہے۔