ہالی ووڈ ایکشن فلم دی ڈیڈ لینڈز کا نیا ٹریلر ریلیز

 The Dead Lands

The Dead Lands

نیو یارک (جیوڈیسک) ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ ایکشن فلم دی ڈیڈ لینڈز کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

فلم 17 اپریل کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔