ہالی ووڈ اداکارہ جولیا رابرٹس کو مہنگے ترین کھانے پسند

 Julia Roberts

Julia Roberts

لندن (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ جولیا رابرٹس نے کہا ہے کہ میں صحت مند کھانا کھانے کی عادی ہوں۔ 46 سالہ جولیا رابرٹس کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ صحت مند کھانے کھانا پسند کرتی ہوں۔

تیرہ سال پہلے جب ایک دفعہ میرے شوہر نے مجھے کہا کہ چلو باہر کھانے کے لیے چلتے ہیں تو میں انہیں بتا دیا کہ یہ مت سمجھنا کہ میں صرف سلاد کھانا پسند کرونگی میں بہترین اور مہنگا ترین کھانا کھانا پسند کرتی ہوں۔