ہالی ووڈ اسٹار ڈکوٹا فیننگ نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ

Hollywood

Hollywood

ہالی وڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اسٹار ڈکوٹا فیننگ Fanning Dakota حال ہی میں ایک میگزین کیلیے نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ سامنے آئی ہیں۔ ڈکوٹا فیننگ نے چائلڈ اسٹار کے طور پر فلمی دنیا میں قدم رکھا اور پھر خوفزدہ ہونے کی بہتری عکاسی کرنے میں اس بچی کا کوئی ثانی نہیں رہا۔ لیکن اب ڈیکوٹا بڑی ہوگئی ہے۔

انیس سال کی ڈکوٹا حال ہی میں ایک میگزین کے لیے نئے ہیئر اسٹائل میں سامنے نظر آئی ہیں۔ اس تصویر میں ڈکوٹا کے بالوں کا رنگ گلابی کیا گیا ہے۔ ڈیکوٹا Twilight Saga میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔