ہالی وڈ کامیڈی فلم برڈ مین کا ٹریلر جاری

Birdman

Birdman

لاس اینجلس (جیوڈیسک) کامیڈی فلم کی کہانی ایک اداکار کے گرد گھومتی ہے جو سپر ہیرو کا کردار کرنے میں مشہور ہے۔

اداکار کو اپنی فیملی اور کیرئیر کی خاطر خود سے لڑنا پڑتا ہے۔

برڈ مین میں Michael Keaton نے مرکزی کردار کیا ہے۔ کامیڈی فلم سترہ اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔