ہالی وڈ فلم “تھور دی ڈارک ورلڈ”کا نیا ٹریلر ریلیز

Thor

Thor

لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس ہالی وڈ کی بلاک بسٹر سپر ہیرو فلم تھور کے سیکوئل “تھور دی ڈارک ورلڈ”کا نیا ٹریلر آ گیا، ایکشن فلم آٹھ نومبر کو ریلیز ہو گی۔

نئی فلم میں ہیرو ایسی مخلوق کے خلاف جنگ لڑتا ہے جو کائنات کو تباہ و برباد کر کے اندھیروں میں دھکیلنا چاہتی ہے۔تھور اپنے جادوئی ہتھوڑے کی مدد سے دشمن کا مقابلہ کرتا ہے،ایکشن سے بھرپور مارول سٹوڈیوز کی اس فلم کو کیون فیج نے پروڈیوس کیا ہے۔