ہالی و ڈ فلم "ان ٹو دی ووڈز"کا نیویارک میں پریمیئر

In To The Woods

In To The Woods

ہالی وڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم “ان ٹو دی ووڈز”کا نیویارک میں پریمیئر ہوا،،تقریب میں فلم کی کاسٹ نے خوب رنگ جمایا۔

ان ٹودی ووڈز کہانی ہے سنڈریلا کی جس میں ہالی ووڈ سپر اسٹارزمیرل اسٹریپ ،جانی ڈیپ،ایملی بلنٹ اور اینا کینڈرک ہیں۔

ان ٹودی ووڈز میں منفی کردار ادا کرنے والے میرل اسٹریپ کا کہنا تھا کہ فلم کی موسیقی شاندار ہے۔فلم کی موسیقی کے ذریعے کرداروں کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔ میرل کے ساتھ کام کرنا میرا خواب تھا۔

میرے خیال میں دنیا میں کوئی ایسا ڈائریکٹر نہیں جو میرل کےساتھ کام نہ کرنا چاہے۔ان ٹودی ووڈز میں سینڈریلا کا کردار ادا کرنے والی اینا کینڈرک نے بتایا کہ یہ کردار ان کیلیے منفرد تھا۔

میں اپنے کردار کی وجہ سے بہت نروس تھی کہ میں فلم میں روایتی شہزادیوں کی طرح نظر آسکوں گی ۔ان ٹودی ووڈزکرسمس کے موقع پر 25 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔