ہالی وڈ کی فلم سیونتھ سن کا نیا ٹریلر جاری

Seventh Sun

Seventh Sun

ممبئی (جیوڈیسک) سسپنس، تھرِل اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ کی فلم سیونتھ سن کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ مار دھاڑ سے بھرپور فلم سیونتھ سن کی کہانی اٹھارہویں صدی کی ایک دیومالائی داستان کے گرد گھومتی ہے۔

جس میں ایک نوجوان لڑائی کے تمام فن سیکھنے کے بعد انسان دشمن بلاوں کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرتا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر Sergei Bodrov ہیں اور میوزک اے آر رحمان نے ترتیب دیا ہے۔ فلم 17 جنوری 2014 کو نمائش کیلیے پیش کر دی جائے گی۔