نئی ہالی وڈ ہارر فلم ’’چارلیز فارم‘‘ کا ٹریلر جاری

Charlie's Farm

Charlie’s Farm

ہالی وڈ (جیوڈیسک) سنسنی خیز منا ظرسے بھرپور نئی ہالی وڈ ہار رفلمcharlie’s farmکا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

ہالی وڈ کی نئی ہارر تھرل فلم charlie’s farm کی کہانی ایڈونچر کے شوقین چاردوستوں کے گِرد گھومتی ہے، جو ایک خطرناک فارم ہاؤس پر جانے کی ٹھان لیتے ہیں۔ اور وہاں پہنچ کر ان کا سامنا ہوتا ہے جانور نما آدم خور مخلوق سے۔ خوفناک فارم ہاؤس کی کہانی لیے فلم آئندہ سال یکم جون کو سب کو ڈرانے آ رہی ہے۔