ہالی وڈ کی ہارر فلم اوپن گریو کا نیا ٹریلر آ گیا

 Open Grave

Open Grave

لاس اینجلس (جیوڈیسک) پراسرار لاشوں کی کھوج لگاتے شخص پر بنی ہالی وڈ کی ہارر فلم “Open Grave”کا نیا ٹریلر آ گیا۔

سنسنی خیز فلم میں اداکارSharlto Copley ایک جنگل میں خود کو ان گنت لاشوں کے درمیان زندہ دیکھتے ہیں۔ لاشیں دیکھنے کے بعد یہ شخص خود کو ان افراد کا قاتل سمجھنے لگتا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔ ہارر فلم آئندہ سال چار جنوری کو ریلیز ہو گی۔