ہالی وڈ فلم 47 رونن کا نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا

Hollywood

Hollywood

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ایکشن سے بھرپور فلم فورٹی سیون رونن کا نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا، نیٹ، 47 رونین کے اس نئے ٹیزر کا دورانیہ بھی 47 سیکنڈ ہے۔ اٹھارویں صدی کے جاپانی جنگجو گروپ کے بارے میں۔

اس فلم کو کارل ایرک نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم میں جاپان کے بہادر جنگجو کا کردار ہالی وڈ اسٹار کیانو ریوز نبھا رہے ہیں، 175 ملین ڈالر کی لاگت سے تیار کردہ یہ فلم کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔