لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس میں ہالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم ٹیمی کا پریمئر ہوا جس میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔
کامیڈی فلم کی تشہیری تقریب میں اداکارہ سوزان ، ویل فیرل اور میلیسا نے شرکت کی۔
ٹیمی کی کہانی ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو خوش وخرم زندگی گزار رہی ہوتی ہے لیکن اچانک اس کی نوکری جانے سے حالات بدل جاتے ہیں ، کامیڈی فلم دو جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔