ہالی وڈ کی نئی فلمتھور، دی ڈارک ورلڈ کا مکمل ٹریلر ریلیز

The Dark World

The Dark World

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی نئی فلم، تھور، دی ڈارک ورلڈ سینماوں کی زینت بننے کے لیے تیار ہے۔ اس کا مکمل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ یہ فلم2011کی بلاک بسٹر تھور کا سیکوئیل ہے۔

مارول کامکس کے کرداروں پر بنی اس فلم میں ایک بار پھر کرس ہیمسورتھ Chris Hamsworth ایک اور سیارے کے دیوتا کا کردار ادا کر رہے ہیں اور اس بار بھی تھور کا سامنا ہے ایک طاقتور دشمن سے۔ یہ فلم اکتوبر کے آخری ہفتے میں دنیا بھر میں ریلیز کی جا رہی ہے۔