ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم “اینڈرز گیم”کا آخری ٹریلر ریلیز

Ayndrz Game

Ayndrz Game

لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس خلائی مخلوق کے زمین پر حملے پر بنی ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم “اینڈر زگیم”کا آخری ٹریلر آ گیا۔ نئی فلم کی کہانی امریکی مصنف اورسن سکاٹ کارڈ
اورسن سکارٹ کے ناول سے لی گئی ہے۔

فلم میں خلائی مخلوق کو دنیا پر حملہ آور ہوتے دکھایا گیا ہے۔زمین کو بچانے کے لیے انسان خلائی مخلوق کے سامنے ڈٹ جاتے ہیں۔ہالی وڈ اداکار ہیریسن فورڈ سائنس فکشن فلم میں ایکشن میں دکھائیں گے۔اینڈرز گیم رواں سال یکم نومبر کو امریکا میں ریلیز ہو گی۔