ہالی وڈ سیریز ایکس مین سیریز کی نئی فلم 30 مئی کو ریلیز ہوگی

X-MEN

X-MEN

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی بلاک بسٹر سیریز ایکس مین کی نئی فلم ڈیز آف فیوچر پاسٹ میں وولورائن ماضی میں پہنچ کر دشمنوں کا مقابلہ کریں گے۔

ایکس مین ڈیز آف فیوچر پاسٹ میں وولورائن بنے جیکمین ماضی میں پہنچ کر دنیا کو تباہی سے بچانے کی کوشش کریں گے جبکہ مختلف روپ دھارتی جینیفر لارنس فوجی اہلکاروں کے ساتھ لڑتی نظر آ رہی ہیں۔برین سنگر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم تئیس مئی کو امریکا میں ریلیز ہوگی۔