ہالی وڈ کی سنسنی خیز فلم ڈارک ٹورسٹ کا نیا ٹریلر آ گیا

Hollywood

Hollywood

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی سنسنی خیز مووی”Dark Tourist”کا نیا ٹریلر آ گیا۔ فلم تئیس اگست کو امریکا میں ریلیز ہو گی۔ فلم کی کہانی نفسیاتی مرض کے شکار ٹیکسی ڈرائیور کے گرد گھومتی ہے۔

جسے اپنے پیشے کے دوران عجیب وغریب واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سنسنی خیز مووی کے ہدایتکار Suri Krishnamma ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے فلم بہترین بزنس کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔