لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اور ریسلر ڈیوین جانسن کی فلم “سین اینڈریاس “کاٹریلر جاری کر دیا گیا۔
ایڈونچر،ایکشن اور سنسنی خیز لمحات سے بھرپور فلم ’’سین اینڈریاس‘‘ کہانی ہے، دل دہلا دینے واقعات کی، فلم میں دکھائے گئے ہیں ،لاس اینجلس میں آنیوالے خطرناک زلزلے اور تباہی کے مناظر، دی راک ،ڈیون جانسن، فلم میں نبھا رہے ہیں مرکزی کردار، ہالی وڈ فلم اگلے سال 29 مئی کو سنیما گھروں میں پیش کی جائے گی۔