ہولوکاسٹ پر ایف بی آئی ڈائریکٹر کا متنازعہ آرٹیکل پولینڈ میں امریکی سفیر طلب

James Komi

James Komi

وارسا (جیوڈیسک) امریکی انٹیلی جنس ایجنسی ایف بی آئی کے سربراہ کی طرف سے جنگ عظیم دوئم میں ہولوکاسٹ کے حوالے سے متنازعہ آرٹیکل لکھنے پرپولینڈ نے امریکی سفیر کو طلب کرکے وضاحت مانگ لی۔

یہ آرٹیکل رواں ہفتے ڈائریکٹر جیمز کومی نے لکھا۔ سفیر نے معافی مانگ لی ہے۔