لا سیبا (جیوڈیسک) عالمی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ملک کی کیری بیئن کوسٹ لا سیبا کے ایک شاپنگ سنٹر کی پارکنگ پر ہوا ہے ۔ اولمپیا کے 26 سالہ مڈ فیلڈر نے سکاٹش جائنٹ رینجرز کی طرف سے بھی کھیلا تھا ۔
وسطی امریکا کا ملک ہنڈوراس کشت و خون کے حوالے سے بد قسمت ہے اور دنیا کے سب سے زیادہ قتل اس ملک میں ہوتے ہیں ۔ ہنڈوراس کی فٹ بال فیڈریشن نے اس قتل پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملکی فٹ بال کے لئے ایک بڑا نقصان ہے ۔