ہانگ کانگ : کشتی حادثے کے کیس کا فیصلہ، کیپٹن کو 8 برس قید

Hong Kong

Hong Kong

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) ہانگ کانگ کی ایک عدالت نے 2012ء میں کشتی ڈوبنے سے 39 افراد کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کیپٹن کو غیرحاضری میں 8 برس قید کی سزا سنا دی۔