ہانگ کانگ: جمہوری اصلاحات کیلئے جاری احتجاج کو نو ہفتے مکمل

Protest

Protest

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) جمہوری اصلاحات کیلئے جاری شہریوں کے احتجاج کو نو ہفتے مکمل ہو چکے ہیں۔ مظاہرہ کرنے والے نوجوان مرکزی چوک میں گزارے لمحات کو محفوظ کرنے میں مصروف ہیں۔

ہانگ کانگ کی انتظامیہ نے اس جگہ کو صاف کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ جس پر مظاہرین نے اس جگہ کو کینوس پر منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔ فنکار مظاہرین کی تصاویر بنا کر احتجاج کو آرٹ کی شکل دے رہے ہیں۔