ہانگ کانگ (جیوڈیسک) ہانگ کانگ کے باشندے ایک بار پھر جمہوریت کے حق میں سٹرکوں پر نکل آئے۔ جمہوریت کے حق میں نعرے لگائے اور مکمل جمہوری انتخابات کا مطالبہ کیا۔
ہانگ کانگ کے باشندے ایک بار پھر جمہوریت کے حق میں سٹرکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے پیلی چھتریوں تلے جمہوریت کے حق میں نعرے لگائے اور مکمل جمہوری انتخابات کا مطالبہ کیا۔
گذشتہ سال کے مظاہروں اور دھرنوں کے بعد نئے سال میں یہ پہلاا بڑا جلوس تھا۔ جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔